پاکستان میں 9 ملین سے زیادہ غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔

29 ستمبر 2023 کے عالمی بینک کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں اس کی 39.4 فیصد آبادی غربت کے عالمی انڈیکس سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ ایک پاکستانی کی اوسط آمدنی 3.65 ڈالر بتائی گئی ہے۔ صرف پچھلے ایک سال کے دوران غربت کے اشاریہ میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جو اس کی … پاکستان میں 9 ملین سے زیادہ غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ پڑھنا جاری رکھیں